ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی انتخابات میں ٹرمپ کی جیت

November 16, 2016 // 0 Comments

قومی ووٹوں کے اعتبار سے، ٹرمپ ابھی بھی ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی ہیلری کلنٹن کے مقابلے میں ۲۳۳۰۰۰ ووٹ پیچھے ہیں، یعنی ۹ء۵۹ ملین کے مقابلے میں انہیں ۷ء۵۹ ’پاپولر‘ ووٹ پڑے۔ چار برس قبل، ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ صدر چننے کے لیے امریکی ’الیکٹرول کالج‘ کا نظام ’’جمہوریت کے لیے تباہ کن‘‘ ہے۔ جب کہ وہ اسی کے طفیل وہائٹ ہاؤس پہنچے ہیں۔ ایسے میں جب ریپبلکن پارٹی کے منتخب صدر نے اس ہفتے کے آخر میں جنوری کے اوائل سے قبل اپنی کابینہ اور انتظامیہ کی تشکیل کے کام کی ابتدا کی ہے، قومی ووٹوں میں وہ ابھی بھی ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی ہیلری کلنٹن کے مقابلے میں پیچھے ہیں۔ رئیل اسٹیٹ ٹائیکون اور منہ پھٹ [مزید پڑھیے]

1 2