ایسٹ انڈیا کمپنی: لوٹ مار کی داستانِ بے نظیر
ولیم ڈیل رِم پَل اپنی نئی کتاب The Anarchy: the Relentless Rise of the East India Company۲۰۱۹کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ کتاب نہ تو کمپنی کی مکمل تاریخ کا احاطہ کرتی ہے اور نہ ہی اس کی تجارتی سرگرمیوں کی تفصیل فراہم کرتی ہے۔اس کتاب کو تحریر کرنے کا مقصد در اصل اس سوال کا جواب فراہم کرنے کی ایک کوشش ہے کہ ایک کمپنی کسی طرح ۱۷۵۶ سے ۱۸۰۳ کے درمیان طاقت ور مغل سلطنت کو ہندوستان سے بے دخل کردینے میں کامیاب ہوتی ہے۔اس کتاب میں ان حالات کو بھی وضاحت سے پیش کیا گیا ہے کہ کمپنی نے اپنے سخت مخالفین یعنی نواب بنگال ،نواب اودھ، ٹیپو سلطان اور سلطان شاہ عالم پر کس طرح تسلط حاصل کیا۔سلطان شاہ عالم [مزید پڑھیے]