امریکا کے لیے ’’نئی ڈیل‘‘ کا وقت؟
کورونا وائرس کے ہاتھوں عالمی معیشت کو جو دھچکا لگا ہے اُس کے اثرات سے نمٹنے میں مدت لگے گی۔ لاک ڈاؤن نے دنیا بھر میں غیر معمولی معاشی مشکلات پیدا کی ہیں۔ امریکا سمیت ترقی یافتہ دنیا بھی مسائل سے دوچار ہے۔ امریکی معیشت کو پہنچنے والا نقصان بھی اتنا شدید ہے کہ ابھی سے کچھ ایسا کرنے کی بات کی جارہی ہے جس کے نتیجے میں کساد بازاری کو روکا جاسکے۔ ۱۹۳۰ء کے عشرے کی کساد بازاری کو یاد کرکے لوگ آج بھی کانپ اٹھتے ہیں۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکا کے سامنے مسابقت کے میدان میں صرف سابق سوویت یونین رہ گیا تھا۔ یورپی استعماری قوتوں کی کچھ کرنے کی صلاحیت ختم ہوچکی تھی۔ وہ مزید کچھ کرنے کے بجائے اپنی [مزید پڑھیے]