Abd Add
 

تعلیم

’گھر پر تعلیم‘: چین میں مقبولیت

December 1, 2019 // 0 Comments

زیامین (Xiamen) شہر کے مغرب میں موجود سمندر کے بالمقابل ٹاؤن میں یوان ہونگ لِنگ جس گھر میں رہتا ہے اس کے دروازے پر ’گھر پر تعلیم‘ (Study at home) کے الفاظ آویزاں ہیں۔ ان سے یوان کی مراد ہے کہ بچوں کو ’اسکول بھیجنا ترک کرو‘۔یہ فیصلہ یوان نے اپنی بیٹی زیاؤنی (Xiaoyi) کے لیے اُس وقت کیاتھا، جب وہ ۲۰۰۲ء میں کودکستان (Kinde garden) میں تعلیم حاصل کرنے کے دوران اُکتاہٹ کا شکار ہوگئی تھی۔ یوان نے اپنی بیٹی کو اسکول سے نکال کر اُس کا کُل وقتی اسکول استاد بننے کو ترجیح دی۔یہ اس کاایک بنیادی فیصلہ تھا۔مغربی ممالک میں کبھی اس روش کو اجنبی تصور کیا جاتا تھا لیکن وہاں کچھ عشروں سے اس طرزِ تدریس کی مقبولیت میں اضافہ ہورہا [مزید پڑھیے]

غریب ترین بچے، اعلیٰ ترین تعلیم

October 16, 2016 // 0 Comments

اسکول کا مقصد پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے بچوں کو بہترین تعلیم دینا ہے۔ بھارت کی ریاست اترپردیش میں ’’ودیاگیان لیڈرشپ اکیڈمی‘‘ غریب خاندان کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلا رہی ہے۔ اس بورڈنگ اسکول کے معیار کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہاں ہر سال ۲۰۰ نشستوں کے لیے ڈھائی لاکھ سے زیادہ درخواستیں موصول ہوتی ہیں۔ یہ اسکول شِو نادر فاؤنڈیشن نے قائم کیا تھا، جو ایسی تعلیم مکمل طور پر مفت فراہم کرتا ہے جو عام طور پر صرف انتہائی امیر خاندان ہی برداشت کر سکتے ہیں۔ روشنی نادر ملہوترا فاؤنڈیشن کی ٹرسٹی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ اسکول کا تصور بھارت کے ان نجی اسکولوں سے لیا گیا ہے، جن سے نکل [مزید پڑھیے]

‘‘کینیڈا کے مسلمان: ’’خواندگی، ہنرمندی اور تعلیم

August 1, 2014 // 0 Comments

ابوالحقائق نے اونٹاریو صوبائی اسمبلی سے پاس ہونے والے بل ۱۳، Accepting Education Act (گے لائف اسٹائل کی قبولیتِ عام کا ایکٹ)، اسکولوں میں قائم ہونے والے گے اسٹریٹ کلب (Gay-Straight Alliance Club) گے پریڈ ڈے اور ویک، پنک ڈے، دو ماں اور دو باپ کا تصور، بچوں میں کے جی کی سطح سے ریڈیکل سیکس ایجوکیشن جس میں درجنوں قسم کے جنسی افعال کی عملی تعلیم گریڈ ۳ سے، جس طرح کھول کر بیان کیا ہے،اسے پاور پوائنٹ پر سمجھایا اور سرکاری پالیسی کی وڈیو کے ذریعے بے نقاب کیا ہے اور یہ بتا دیا ہے کہ نئے ایکٹ کا مقصد دراصل تمہارے بچوں کو ہم جنس پرست اور جنسی حیوان (حالانکہ لفظ حیوان کا استعمال بھی یہاں حیوانوں کی توہین ہے کہ حیوان کبھی فطرت سے ہٹا ہوا جنسی فعل نہیں کرتا) بنانا ہے

بھارتی حکومت وعدے پورے کرنے میں ناکام!

September 16, 2010 // 0 Comments

بھارتی حکومت کی اب تک کی کارکردگی وعدوں سے خاصی کم رہی ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ اسے مکمل ناکام قرار دیا جاسکتا ہے۔ معیشت کو مستحکم کرنے کے حوالے سے اس کی کارکردگی عمدہ رہی ہے مگر جو کچھ کیا جانا چاہیے تھا وہ نہیں کیا جاسکا۔ کامن ویلتھ گیم بھارت میں ۳؍ اکتوبر سے شروع ہو رہے ہیں۔ ان کھیلوں کے لیے بھارتی حکومت نے اب تک جو تیاریاں کی ہیں وہ خاصی ناکافی دکھائی دیتی ہیں۔ دہلی میں تیار کیے جانے والے اسٹیڈیم کا حال یہ ہے کہ چھت سے پانی ٹپک رہا ہے۔ ایتھلیٹ ولیج میں کچن کی سہولت دستیاب نہیں۔ مون سون کی بارشوں کے دوران مچھروں کی افزائش روکنے کے لیے خاطر خواہ حد تک اسپرے نہیں کیا گیا۔ [مزید پڑھیے]

ملک میں تعلیمی مراکز کی کل تعداد

February 1, 2007 // 0 Comments

نیشنل ایجوکیشن سینسس (NEC-2005) کے مطابق پاکستان میں تعلیم کے زمرے میں آنے والے تمام اداروں کی تعداد ۲۴۵۶۸۲ ہے۔ ان اداروں میں ۱۶۴۵۷۹ (۶۷%) کا تعلق پبلک سیکٹر سے ہے جبکہ ۸۱۱۰۳ (۳۳%) کا تعلق پرائیویٹ سیکٹر سے ہے۔ سروے جس کا اہتمام وزارتِ تعلیم، اکیڈمی آف ایجوکیسنل پلاننگ اینڈ مینجمنٹ (AEPAM) اور فیڈرل بیورو آف اسٹیٹسٹکس (FBS) نے مل کر کیا تھا

1 2