ملک میں تعلیمی مراکز کی کل تعداد

February 1, 2007 فیچر معارف 0

نیشنل ایجوکیشن سینسس (NEC-2005) کے مطابق پاکستان میں تعلیم کے زمرے میں آنے والے تمام اداروں کی تعداد ۲۴۵۶۸۲ ہے۔ ان اداروں میں ۱۶۴۵۷۹ (۶۷%) کا تعلق پبلک سیکٹر سے ہے جبکہ ۸۱۱۰۳ (۳۳%) کا تعلق پرائیویٹ سیکٹر سے ہے۔ سروے جس کا اہتمام وزارتِ تعلیم، اکیڈمی آف ایجوکیسنل پلاننگ اینڈ مینجمنٹ (AEPAM) اور فیڈرل بیورو آف اسٹیٹسٹکس (FBS) نے مل کر کیا تھا

امریکا میں پاکستانی طلبہ کی تعداد میں اضافہ!

September 1, 2006 فیچر معارف 0

سنجیدہ طلبہ جنہوں نے امریکی یونیورسٹی کے انتخاب کے حوالے سے ہوم ورک انجام دیا ہے اور جنہوں نے ویزہ کی درخواست گزاری کے ضوابط کی اچھی طرح پابندی کی ہے‘ وہ ہمارے سفارت خانہ کی ویب سائٹ پر جاسکتے ہیں اور انہیں بجا طور سے ویزہ ملنے کی توقع کرنی چاہیے۔ امریکا میں پاکستانیوں کے حصولِ تعلیم کی حوصلہ افزائی کے لیے ہماری دونوں حکومتوں نے حال ہی میں Pakistan-US Student Fullbright Program میں اضافہ کر دیا ہے۔