Abd Add
 

مصر

ابنِ خَلدون۔۔۔ بے مثال مورخ!

July 1, 2005 // 0 Comments

ولی الدین عبدالرحمن ابن محمد عرف ابنِ خلدون (۱۳۳۲۔۸۲/۷۳۲۔۸۴) کو آفاقی طور سے عمرانیات اور تاریخِ علوم کا بانی اور بابا آدم تسلیم کیا جاتا ہے۔ وہ اپنی بہترین کتاب ’’مقدمۃ‘‘ کی وجہ سے ساری دنیا میں مشہور ہے۔ ابنِ خلدون کا سب سے اہم کارنامہ فلسفۂ تاریخ و عمرانیات سے متعلق ہے۔ اس نے تاریخ عالم لکھنے کی کاوش کی تو اس کی پہلی جلد مقدمہ کے عنوان سے لکھی جس میں تاریخی واقعات کا تجزیہ پیش کرنا مقصود تھا۔ کتاب ’’مقدمۃ‘‘ ابنِ خلدون کی غیرمعمولی ایپروچ کی آئینہ دار ہے اور تاریخ و عمرانیات کے فلسفے پر ایک شاہکار کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس یادگار تصنیف کا اہم موضوع نفسیاتی‘ معاشی‘ ماحولیاتی اور سماجیاتی حقائق کی دریافت ہے جو انسانی تہذیب کی ترقی [مزید پڑھیے]

1 5 6 7