Abd Add
 

یورپی یونین

ہمیں یورپ کا ایک نیا تصور ایجاد کرنا ہو گا!

July 1, 2005 // 0 Comments

نئی لیبر حکمتِ عملی کے معمار Peter Mandelson ٹونی بلیئر کے بہت ہی قابلِ اعتماد مشیر رہے ہیں۔ اب جبکہ وہ یورپی یونین کے کمشنر برائے تجارت ہیں ان کی ساری توجہ اس امر پر مرکوز ہے کہ یورپ تجارتی مسابقت میں آگے رہے۔ گذشتہ ہفتے برسلز میں انہوں نے ’’ٹائم‘‘ کے نمائندے Leo Cendrowicz سے گفتگو کی۔ یہ گفتگو جاری تھی کہ ۱۰ ڈائوننگ اسٹریٹ سے ایک فون کال نے اس انٹرویو کے سلسلہ کو منقطع کر دیا: س: یورپی یونین کو اعتماد کے بحران کا سامنا ہے۔ کس طرح یورپی یونین روز افزوں پیچیدہ صورتحال میں اپنے آپ کو حالات سے ہم آہنگ بنا سکتا ہے؟ ج: یہ سمت کا بحران ہے نہ کہ شناخت کا۔ اس سے دو باتیں ظاہر ہوتی ہیں۔ [مزید پڑھیے]

علاقائی معیشت کے فروغ کا بڑھتا ہوا رجحان

January 16, 2005 // 0 Comments

ہم روز افزوں گلوبلائزیشن کے دور میں زندہ ہیں لیکن علاقائی تحریکیں بھی جاری ہیں جو علاقائی معاشی زون کی تعمیر کے لیے کوشاں ہیں۔ یہ علاقائی زون مختلف ممالک کے مابین دو قسم کے معاہدوں کے ذریعہ تشکیل پارہے ہیں۔ The Free Trade Agreement (FTA) اور Economic Partnership Agreement (EPA) کے ذریعہ۔ آزاد تجارتی معاہدوں کا مقصد دو ممالک کے درمیان تجارتی امور میں کرایوں اور دوسری رکاوٹوں کو ختم کرنا ہے جبکہ یہ آزاد تجارتی معاہدے دو ممالک کے مابین بھی ہو سکتے ہیں اور تین اور اس سے زائد ممالک کے مابین بھی ہو سکتے ہیں۔ جاپانی حکومت EPA یعنی معاشی شراکت کے معاہدہ کو FTA یعنی آزاد تجارتی معاہدہ سے ایک قدم آگے کا مرحلہ تصور کرتی ہے۔ EPA میں شریک [مزید پڑھیے]

1 2