فلسطین: عالمی برادری کی مجرمانہ غفلت
فلسطینی اپنے وطن کو چھوڑ کر نہیں جا رہے۔یہ مرحلہ فلسطینیوں کی صہیونی استعمار کے خلاف ۷۰ سالہ جدوجہد کا حاصل ہے۔ تیس سالہ عمارنہ جو سول انجینئر بھی ہے، مغربی کنارے کے ایک دیہات فرسان سے تعلق رکھتا ہے، عمارنہ اپنے خاندان کے ساتھ کئی برسوں سے ایک غار میں قیام پذیر ہے۔ عمارنہ کے خاندان نے کئی مرتبہ کوشش کی کہ اپنا گھر تعمیر کر لیں لیکن اسرائیلی فوجی حکام انہیں اجازت دینے کو تیار نہیں۔ فرسان سے تعلق رکھنے والا تقریباً ہر خاندان اور بیشتر فلسطینی انہی مسائل اور حالات کا شکار ہیں۔ مغربی کنارے میں قیام پذیر یہ بدقسمت خاندان اسرائیل اور فلسطینی تنظیم الفتح کے درمیان ۱۹۹۵ء میں طے پانے والے ’’اوسلو معاہدے‘‘ کے تحت یہاں آباد ہوئے تھے۔ لیکن [مزید پڑھیے]