عالمی دفاعی اخراجات میں معاشی بحران کے باوجود اضافہ
عالمی دفاعی اخراجات ۲۰۲۰ میں ۸۳ء۱؍ٹریلین امریکی ڈالر تک پہنچ چکے ہیں، یعنی گزشتہ برس کے مقابلے میں۹ء۳ فیصد زیادہ۔ جی ڈی پی کے تناسب سے دیکھا جائے تو ۲۰۱۹ء میں فوج کے لیے عالمی اخراجات میں ۸۵ء۱ فیصد کا اضافہ ہوا اور ۲۰۲۰ء میں ۰۸ء۲ فیصد کا اضافہ ہوا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے شدید معاشی بحران اور پوری دنیا میں لاک ڈاؤن کے باوجود فوجی بجٹ میں اضافے کو برقرار رکھا گیا ہے۔ ۲۰۱۸ء سے عالمی دفاعی اخراجات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے لیکن شاید ۲۰۲۱ء میں اس میں کچھ کمی آسکتی ہے۔کیوں کہ امریکی دفاعی بجٹ میں کٹوتی کی گئی ہے اور ایشیا بحرالکاہل خطے میں دفاعی اخراجات میں کمی متوقع ہے۔ ۲۰۲۰ء میں عالمی سطح پر دفاعی اخراجات میں اضافہ کا [مزید پڑھیے]