Abd Add
 

عالمگیریت

عالمگیریت: رحمت یا زحمت؟

February 1, 2010 // 0 Comments

دنیا بڑی تیزی سے عالمگیریت کے حصار میں محدود ہوتی جارہی ہے۔ سب کچھ ایک لڑی میں پرویا جارہا ہے۔ جلد یا بدیر ہر ملک کے تمام معاشی معاملات اس لڑی کا حصہ بن کر رہیں گے۔ دنیا بھر میں ایسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں جن کے بارے میں ابھی کل تک سوچا بھی نہیں جاسکتا تھا۔ عالمگیریت کے خلاف اور حق میں بولنے والوں کی کوئی کمی نہیں۔ دانشوروں کا ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو اس خیال کا حامل ہے کہ دنیا میں جو کچھ اب ہو رہا ہے وہ فطری ہے اور روکا نہیں جاسکتا۔ لیسٹر تھرو نے اپنی کتاب ’’فورچیون فیورز دی بولڈ‘‘ میں لکھا ہے کہ دنیا کے تمام معاملات کو عالمگیریت کے نام پر ایک لڑی میں پرونے کا [مزید پڑھیے]