Abd Add
 

گوانتا ناموبے

امریکی عدالتی نظام کی الجھن

March 16, 2010 // 0 Comments

گوانتا نامو بے جیل کو بند کرنے کے فیصلے نے اوباما انتظامیہ کو عجیب الجھن سے دوچار کر رکھا ہے۔ ایک طرف تو جیل کو بند کرنے کا معاملہ اٹکا ہوا ہے اور دوسری طرف اس جیل کے ان قیدیوں کی منتقلی بھی بڑا مسئلہ ہے جن کے بارے میں یہ طے ہوچکا ہے کہ ان سے امریکی سلامتی کو واضح خطرہ نہیں۔ ان ملزمان کو اگر ان کے وطن بھیجا گیا تو امتیازی سلوک روا رکھے جانے کا خطرہ برقرار ہے۔ ایسی صورت میں امریکا کو انسانی حقوق کے علمبردار اداروں کی جانب سے مزید تنقید کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امریکی سپریم کورٹ نے ۲ مارچ کو ایک کیس خارج کردیا جو اختیارات کے علیحدگی سے متعلق تھا۔ اس کیس میں گوانتا ناموبے [مزید پڑھیے]

قرآن کی بے حرمتی

June 1, 2005 // 0 Comments

گوانتا ناموبے جیل میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں قرآن مجید اور اسلامی مقدسات کی بے حرمتی اور توہین کے خلاف افغانستان میں گذشتہ دنوں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا اور اطلاعات کے مطابق ان مظاہروں کو طاقت کے زور پر روکنے کی کوشش کی گئی‘ جس کے دوران درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔ اس سلسلے میں جمعہ کے روز بھی پورے افغانستان میں نماز کے بعد امریکی فوجیوں کے ہاتھوں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کیے گئے‘ جن میں مظاہرین نے امریکا کے خلاف نعرے لگائے اور قرآن کریم کی بے حرمتی کے ذمہ دار امریکی فوجیوں کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔ افغانستان میں امریکا مخالف مظاہروں کا سلسلہ دس مئی کو اس وقت [مزید پڑھیے]