‘SIMI’ کے نام پر گرفتاریاں یا حکومت کی نااہلی؟
مسلمانوں کو چھوٹی چھوٹی غلطیوں اور چہرے پر ڈاڑھی دیکھ کر انہیں ’سیمی‘ کا ایجنٹ یا ملک دشمن کہہ کر انہیں اذیت اور تکلیف پہنچانا حکومت کو زیب نہیں دیتا۔ اگر حکومت اس سے باز نہیں آئی تو اس سے پورے ملک کا نقصان ہو گا۔ خدشہ ہے کہ کہیں ’’شیر آیا، شیر آیا‘‘ والا قصہ سچ ثابت نہ ہو جائے۔