Abd Add
 

ہولوکاسٹ

مسئلہ اسرائیل کا نہیں‘ پوری دنیا کی سیکورٹی کا ہے!

November 16, 2009 // 0 Comments

جو لوگ اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کو اچھی طرح جانتے ہیں انہیں اندازا ہوگا کہ وہ یہودیوں کو ایران کے ایٹمی ہتھیاروں سے نہیں بلکہ دوسرے ہالوکاسٹ سے بچانا چاہتے ہیں۔ جنوبی افریقا کے سابق جج رچرڈ گولڈ اسٹون نے گزشتہ سال غزہ پر اسرائیلی حملوں کو جنگی جرائم قرار دیا ہے۔ اس رپورٹ پر دوسرے اسرائیلیوں کی طرح نیتن یاہو بھی برہم ہیں۔ نیوز ویک کی لیلیٰ ویمتھ نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے جو گفتگو کی اس کے اقتباسات پیش خدمت ہیں۔ ٭ گولڈ اسٹون رپورٹ کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ بنیامین نیتن یاہو: میں سمجھتا تھا کہ منافقت کی کچھ حدود ہوتی ہوں گی مگر میرا اندازا غلط تھا۔ نام نہاد [مزید پڑھیے]

چند جدید مہلک بیماریوں نیز ہولوکاسٹ کا ممکنہ پس منظر

July 16, 2006 // 0 Comments

گیلان یونیورسٹی کے اپنے دورے کے موقع پر صدر محمود احمد نژاد کے مشیر محمد علی رامین نے رشت شہر میں طلبہ کے ایک گروہ سے گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ یہودیوں کے درمیان ہمیشہ سے ایسے لوگ رہے ہیںجنہوں نے اللہ کے نبیوں کو قتل کیا اور عدل و حق کی مخالفت پر کمر بستہ رہے۔اپنی پوری تاریخ میں اس مذہبی گروہ نے نسل انسانی کو عظیم ترین نقصان سے دوچار کیا ہے جبکہ یہودیوں کے بعض گروہ دوسری اقوام اور نسلی گروہوں کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے ہیں تاکہ انہیں اپنی بدنیتی‘ شرپسندی اور سفاکیت کے شکنجوں میں جکڑے رکھیں۔ تاریخی اعتبار سے یہودیوں کے خلاف بہتیرے الزامات ہیں ۔مثلاً یہ کہا جاتا ہے کہ یہ گروہ بعض مہلک بیماریوں کا ذریعہ [مزید پڑھیے]

ہولوکاسٹ۔۔۔ ایک مغربی دانشور کی نظر میں

July 1, 2006 // 0 Comments

آسٹریلیا کے ایڈیلاڈ مطالعاتی اور ریسرچ سینٹر کے ڈائریکٹر فریڈریک ٹوبن (Fredric Toben) نے کہا ہے کہ اسرائیل کی بنیاد ہولوکاسٹ کے نظریے پر رکھی گئی ہے جو جھوٹ اور غلط منطق پر مبنی ہے۔ ٹوہن جو ہولوکاسٹ کی مخالفت کی وجہ سے قید کی صعوبت بھی کاٹ رہے ہیں‘ نے مہر خبررساں ایجنسی کے بین الاقوامی شعبہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہولوکاسٹ کی بنیادیں تین دعوئوں پررکھی گئی ہیں (۱) جرمنی کے ہٹلر کی طرف سے یہودیوں کا قتل عام (۲) آگ اور گیس کی بھٹیوں میں یہودیوں کو جلانا (۳) ۶۰ لاکھ یہودیوں کا قتل عام ان دعویٰ میں سے کوئی ایک بھی تاریخ میں ثابت نہیں ہے جس کی تائید کی جاسکے انہوں نے کہا کہ ہٹلر کے اقدامات [مزید پڑھیے]