Abd Add
 

ہوگو شاویز

ہوگو چاویز (28 جولائی 1954ء-5 مارچ 2013ء) Hugo Chávez (مقامی تلفظ اوگو چاویز بھی ہے) [1] [2] وینزویلا کے سیاستدان تھے جو ملک کی صدر کی حیثیت سے 1999ء تا 2013ء کام کرتے رہے۔2012ء میں الیکشن جیتنے کے بعد کینسر کے علاج[3] کے دوران کیوبا میں انتقال کرگۓ۔

شاویز صدربش کے خلاف کیوں؟

October 16, 2006 // 0 Comments

شاویز: میرا خیال ہے کہ الفاظ میں بہت وزن ہوتا ہے اور میں چاہتا ہوں کہ لوگوں کو معلوم ہو کہ میں کیا چاہتا ہوں۔ میں صدر بش پر حملہ نہیں کر رہا ہوں بلکہ میں محض ان کے حملے کا جواب دے رہا ہوں۔ بش دنیا پر حملہ کرتے رہے ہیں اور وہ بھی صرف الفاظ کے ساتھ نہیں بلکہ بموں سے حملہ کرتے رہے ہیں۔ جب میں یہ باتیں کرتا ہوں تو میرا خیال ہے کہ میں بہت سارے لوگوں کی طرف سے کرتا ہوں

عیسائی مبلغ کی جانب سے صدر ونزویلا کو قتل کرنے کا مشورہ

September 1, 2005 // 0 Comments

مذہبی مبلغ Pat Robertson نے امریکی حکومت کو تاکید کی ہے کہ وہ وینزویلا کے صدر Hugo Chavez کو قتل کر دے جو اس کے خیال میں ایک خطرناک دشمن ہے۔ Robertson جس کے شمالی امریکا میں کروڑوں لوگ حامی ہیں‘ نے اپنے ٹی وی پروگرام “The 700 club” کے ناظرین سے کہا: ’’اگر وہ یہ سوچتا ہے کہ ہم اسے قتل کرنے جارہے ہیں میرا خیال ہے کہ تو ہمیں واقعتا آگے بڑھنا چاہیے اور یہ کام انجام دے دینا چاہیے‘‘۔ ۷۵ سالہ Robertson ایک مذہبی نشریاتی ادارے کے مالک ہیں جو کہ ابلاغ کا ایک عیسائی نیٹ ورک ہے‘ جس نے ۲۲ اگست کو صدر شیویز کی امریکا مخالف شعلہ بیانیوں نیز کیوبا کے فیدیل کاسترو اور عرب اقوام سے ان کے بڑھتے [مزید پڑھیے]