Abd Add
 

بھارت

مظفر نگر کے مسلم کش فسادات پر رپورٹ

November 1, 2013 // 0 Comments

بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر مظفر نگر میں چند ماہ کے دوران کئی مسلم کش فسادات ہوئے ہیں۔ یہ سب کچھ بڑی حد تک انتخابی سیاست کا نتیجہ ہے۔ بہرحال، مسلمانوں سے مسلسل زیادتی ہو رہی ہے۔ مسلم زُعما نے مظفرنگر کے انتہائی متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے جو رپورٹ تیار اور حکومتِ ہند کو پیش کی ہے، وہ ہم یہاں نکات کی صورت میں پیش کر رہے ہیں۔ ٭ جو کچھ ضلع مظفر نگر میں ہوا وہ بھارتیہ جنتا پارٹی سے ہمدردی رکھنے والے جاٹ برادری کے ہندوؤں کا یک طرفہ معاملہ تھا۔ کسی بھی دوسری ہندو برادری نے فسادات میں حصہ نہیں لیا۔ ٭ قتل و غارت کا بازار صرف ان دیہات میں گرم کیا گیا جہاں مسلمان واضح طور پر [مزید پڑھیے]

بھارت پڑوسیوں سے بہتر تعلقات کا خواہاں!

March 1, 2012 // 0 Comments

بھارت کی قیادت کے لیے علاقائی سطح پر بہتر تعلقات استوار رکھنا آسان نہیں۔ ایک طرف پاکستان ہے اور دوسری طرف چین۔ چین کے عزائم سے بھارت ہمیشہ تشویش میں مبتلا رہا ہے۔ جنوب مشرقی ایشیا اور جنوبی ایشیا میں چین کا بڑھتا ہوا عمل دخل بھارت کی تسلط پسند پالیسی کی راہ میں دیوار ثابت ہوتا جارہا ہے۔ چین آبادی اور معاشی قوت میں بھارت سے کہیں آگے ہے۔ وہ ایک بڑی مارکیٹ ہے جسے امریکا اور یورپ نظر انداز نہیں کرسکتے۔

ترکی پر مغربی فکر کے غلبے کی تاریخ

March 1, 2011 // 0 Comments

مسلم ممالک میں اسلامیت اور مغربیت کی کش مکش تین صدیوں سے جاری ہے۔ ایشیا و افریقا پر یورپی اقوام کے غلبے کا ایک نتیجہ فکری تصادم کی صورت میں نکلا ہے۔ عالم اسلام کی سیکولرائزیشن کے لیے پیش قدمی ترکی نے کی۔ موجودہ اضطراب، بے چینی اور سیاسی تبدیلی کو سمجھنے کے لیے ان ممالک کی ذہنی اور فکری تاریخ کا مطالعہ ضروری ہے۔ ترکی کی فکری تاریخ کے مطالعے کے لیے ہم پنجاب یونیورسٹی کے اسکالر فیروز الدین شاہ کھگہ کا مقالہ شائع کررہے ہیں۔ اس کے لیے ہم بھارت کے علمی جریدے سہ ماہی ’’تحقیقاتِ اسلامی‘‘ کے شکر گزار ہیں۔ ]ادارہ[ یہودیت اور عیسائیت کی مذہبی بے مائیگی مغربی فکر و فلسفہ کا مطالعہ کرنے والا ادنیٰ طالب علم بھی جانتا ہے [مزید پڑھیے]

ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی حقیقت

June 1, 2008 // 0 Comments

ہندوستان ایک عظیم معاشی قوت کے روپ میں دیکھا تو جارہا ہے لیکن ہمیں اس سلسلے میں سوچنا چاہیے کہ دیکھ کون رہا ہے۔ کیا ہماری طرف دیکھنے والے وہی نہیں ہیں جو اعلیٰ درجے کے استحصال پسند واقع ہوئے ہیں، لوٹ کھسوٹ جن کی گھٹی میں پڑی ہوئی ہے اور جو کسی کو نوازتے ہی اس لیے ہیں کہ بعد میں نوچ سکیں؟

1 2 3 4 5 6