Abd Add
 

بھارتی شہریت مہم

پاکستانی ہندوؤں کو بھارتی شہریت دینے کی مہم

July 1, 2006 // 0 Comments

ایشین ایج ۱۲ جون کے مطابق پاکستانی ہندوئوں کو جائز کاغذات پاسپورٹ اور ویزا کے ساتھ بھارت لانے کی ایک زبردست مہم چلائی جارہی ہے اور اس طرح انہیں یہاں کی شہریت حاصل کرنے کے لیے ترغیب و تحریص دی جاتی ہے‘ یہ کام راجستھان کی بی جے پی حکومت بڑے پیمانے پر کررہی ہے۔ راجستھان کے وزیر داخلہ گلاب چند کٹاریا نے خود اس کا اعلان کیا ہے کہ ہم نے حکومتی سطح پر مرکزی حکومت سے درخواست کی ہے کہ ماضی کی طرح پاکستانی ہندوئوں کو بھارتی شہریت دی جائے۔ اس سلسلہ کی ایک خصوصی مہم ۲۸ فروری کو ختم ہوچکی ہے اور اب جو شخص بھارتی شہریت کے لیے درخواست دے گا اسے کچھ زیادہ فیس دینی پڑے گی لیکن ان عناصر [مزید پڑھیے]