Abd Add
 

بھارتی کسان

بھارت: زرعی اصلاحات، کسانوں کا احتجاج

December 16, 2020 // 0 Comments

جب بات مطالبات کے لیے آواز بلند کرنے کی آجائے تو بھارت کے ۱۵ کروڑ کسان کسی بھی لحاظ سے شرمیلے نہیں۔ حال ہی میں کیے جانے والے مظاہروں میں ملک کے دور افتادہ علاقوں سے بڑی تعداد میں کسان دہلی آئے اور احتجاج کیا۔ انہوں نے بے لباس ہوکر، خود کو زندہ دفن کرکے اور دیگر بہت سے طریقوں سے اہل وطن کو اپنی پریشانی اور بدحواسی دکھانے کی کوشش کی۔ احتجاج کرنے والے کسانوں نے کھوپڑیاں بھی دکھائیں جو حالات سے تنگ آکر خودکشی کرنے والے ان کے بھائیوں کی تھیں۔ احتجاج کرنے والوں نے چوہے اور انسانی فضلہ کھاکر بھی اپنے دگرگوں حالات کی طرف باقی ملک کو متوجہ کرنا چاہا۔ رواں سال بڑے پیمانے پر کیے جانے والے احتجاج کا مدار [مزید پڑھیے]

۱۷ ؍ہزار بھارتی کسانوں کی خودکشی

February 1, 2011 // 0 Comments

قرضوں میں ڈوبے ہوئے کسانوں کی خود کشی بھارت میں ایک حساس موضوع رہا ہے۔ جنوب اور مغرب کی شدید غربت زدہ ریاستوں میں ہر سال ہزاروں کسان قرضوں اور خراب فصلوں کے ہاتھوں موت کو گلے لگا لیتے ہیں۔ بھارت میں ۲۰۰۹ء میں ۱۷ ہزار سے زائد کسانوں نے موت کو لگے لگایا۔ مغربی ریاست مہا راشٹر اور جنوبی ریاستوں آندھرا پردیش اور کرناٹک میں خود کشی کرنے والوں کی تعداد زیادہ رہی۔ ۲۰۰۸ء کے مقابلے میں یہ تعداد ۷ فیصد زیادہ ہے۔ دی نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو نے ’’بھارت میں حادثاتی اموات اور خود کشی کے واقعات‘‘ کے نام سے جاری کی جانے والی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ جنوبی اور مغربی ریاستوں کے کسان قرضوں کی دلدل میں بری طرح دھنسے [مزید پڑھیے]