اسرائیل انڈیا تعلقات

مودی کا مجوزہ دورۂ اسرائیل اور بھارت کے عرب اتحادی؟

April 16, 2017 // 0 Comments

گزشتہ دو سال سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اسرائیل کے دورے سے متعلق قیاس آرائیاں جاری ہیں۔ وہ صہیونی ریاست کا دورہ کرنے والے بھارت کے پہلے وزیراعظم ہوں گے۔ دونوں ممالک اس مجوزہ دورے کی تصدیق کرچکے ہیں۔تجزیہ کار اس کے مضمرات کے بارے میں گفتگو کرچکے ہیں اور یہ بھی اطلاع سامنے آچکی ہے کہ وہ فلسطینی علاقوں میں نہیں جائیں گے اور صرف اسرائیل کا دورہ کریں گے۔ حال ہی میں یہ بات بھی معلوم ہوئی ہے کہ بھارت کی قومی فضائی کمپنی ائیرانڈیا آئندہ ماہ سے نئی دہلی اور تل ابیب کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کردے گی اور وہ جون میں وزیراعظم نریندر مودی کے دورے سے قبل ہی دونوں دارالحکومتوں کو آپس میں ملا دے گی۔ نریندر [مزید پڑھیے]