عاجزی: تم دنیا کی نگاہوں کا مرکز نہیں ہو!
اکثر لوگ یہ یقین رکھتے ہیں کہ وہ دنیا کا مرکز ہیں، اور اُن کی ثقافت تاریخ کی سب سے درخشاں تہذیب سے تعلق رکھتی ہے۔ بہت سے یونانی یقین رکھتے ہیں کہ تاریخ ہومر اور افلاطون سے شروع ہوئی، اس لیے سارے اہم نظریات اور ایجادات ایتھنز، اسپارٹا، اسکندریہ یا قسطنطنیہ میں ہوئیں۔ چینی قوم پرست پُرزور انداز میں کہتے ہیں کہ تاریخ دراصل زرد ایمپائر سے شروع ہوئی، Xia اور Shang شاہی خاندانوں سے معاشرے آگے بڑھے۔ جو کچھ مغربیوں، مسلمانوں اور ہندوستانیوں نے حاصل کیا، وہ چینی کامیابیوں کا پرتو تھا۔ ہندو ان چینی دعوؤں کو مسترد کرتے ہیں، اور دعویٰ کرتے ہیں کہ ہوائی جہاز اور ایٹم بم بھی قدیم ہندوستان کی ایجادیں ہیں اور اُس وقت کنفیوشس، افلاطون، آئن اسٹائن، [مزید پڑھیے]