بولیویا: اکیسویں صدی کے سوشلزم کی تعمیر
یہ کوئی معمولی کام نہیں کہ آزاد خیالی اور اُس کے نتیجے میں آنے والے جمہوری نظام کا متبادل تعمیر کیا جائے۔ سب سے اہم سبق جو مورالیز او ر بولیویا سے سیکھا جا سکتا ہے، وہ یہ کہ کسی بھی ایسے متبادل اقدامات کے لیے عوامی شعور اور تحرک سب سے اہم ہے