لبنان

لبنان: مرد م شماری اور سمجھداری

December 1, 2016 // 0 Comments

کچھ لبنانی سیاستدانوں نے لبنان کے سیاسی طوفان کا مائیکل عون سے بہتر طور پر سامنا کیا ہے۔ ۸۱ سالہ مائیکل عون کا سفر طویل خانہ جنگی کے اختتام پرجنگی سردار سے شروع ہوتا ہوا وزیراعظم کی کرسی تک گیا۔ ۱۹۹۰ء میں شام میں جنگ سے پہلے انہیں جلاوطن کر دیا گیا تھا۔ کافی سالوں بعد وہ لبنان کی عیسائی سیاسی طاقتور تنظیم کے سربراہ کی حیثیت سے لوٹے اور ۳۱ اکتوبرکو لبنان کے تیرہویں صدربنے۔ لبنان کا صدر منتخب ہونے کے لیے انہیں دو سال سے زیادہ کا عرصہ لگا اور ۴۵ مرتبہ صدر بننے کی ناکام کوشش کے بعدکامیابی حاصل ہوئی۔ سیاسی نظام تعطل کا شکار ہوکر مفلوج ہوگیا تھا۔ شامی پناہ گزینوں کی آمدکی وجہ سے لبنان پہلے ہی بنیادی سہولیات میں [مزید پڑھیے]

لبنان

August 16, 2007 // 0 Comments

ایک سروے کے مطابق لبنان کے مسلمانوں میں خودکش حملوں کی حمایت کرنے والے ۳۴ فیصد ہیں جبکہ ۲۰۰۳ء میں اس کی حمایت میں ۷۴ فیصد لبنانی مسلمان تھے۔