Abd Add
 

مسلم خواتین

مسلم خواتین سائنس کے میدان میں

December 16, 2006 // 0 Comments

ہر مسلمان کے نزدیک خواہ وہ مرد ہو یا عورت، یہ بات یکساں اہمیت اور قدر و قیمت کی حامل ہے کہ وہ اپنے گرد و پیش کی دنیا کے مطالعہ کے ذریعہ حصولِ علم کی کاوش کرے اور خدا کی حقیقت سے آشنائی حاصل کرے۔ حضرت محمدؐ نے اپنے پیرووں کو تاکید کی ہے کہ وہ علم حاصل کریں جہاں کہیں بھی وہ اسے پائیں۔ علم کی اسی قدر و قیمت کے پیشِ نظر مسلم خواتین سائنس کے میدان میں روز افزوں پیش رفت کر رہی ہیں