Abd Add
 

تیل کی قیمتیں

ایران کی طرف سے خطرے کا جائزہ

November 1, 2007 // 0 Comments

گزشتہ سے پیوستہ س۱۱: کیا فوجی حملے کی صورت میں ایرانی جوابی کارروائی میں کچھ جان ہو گی ؟ ٭… ہاں! ایران کے پاس متنوع اقسام کے ذخائر اور حکمت عملی کی صورتیں موجود ہیں جن کی مدد سے خواہ امریکا حملہ کرے یا اسرائیل، ایرانی جواب معمولی نہیں ہوگا اور ایسے حملے بلاجواز قرار دیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ ہمسایہ ریاستوں میں موجود امریکی اڈے ایرانی میزائیلوں کی زد میں ہوں گے بلکہ ایسا جواب خود اسرائیل پر حملے کی صورت میں بھی ہوسکتا ہے ایسے میزائل روایتی، کیمیائی، حیاتیاتی اور تابکاری ہتھیاروں سے لیس بھی ہو سکتے ہیں۔ بلکہ زیادہ ترامکان یہ ہے کہ ایران بیک وقت دنیا بھر میں امریکی اور اسرائیلی مفادات و تنصیبات کو نشانشہ بنانے کا ایک طویل [مزید پڑھیے]

ایران کی طرف سے خطرے کا جائزہ

October 16, 2007 // 0 Comments

ایران کے گزشتہ سال کے اقدامات نے نہ صرف ساری دنیا کو متذبذب کر دیا بلکہ اس بھر پور بحث کو بھی جنم دیا کہ اقوام عالم کو ایران کے مسئلہ سے نبرد آزما ہونے کے لیے بہترین طریقہ کیا ہونا چاہے؟ اس بحث کے پیچھے ایران کے حقیقی عزائم اور سرگرمیوں سے متعلق متعدد اور متنوع مفروضے، اندازے اور ممکنہ منطقی نتائج کار فرما ہیں۔ اس بحث کو قابل فہم بنانے اور اس میں منطقی استدلال کی قوت شامل کرنے کے لیے سینٹر فار اسٹراٹیجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز (سی ایس آئی ایس) نے ممکنہ موضوعات سے متعلق سوالات کی فہرست تیار کی ہے۔ یہ بیس سوالات ہیں جن کے ذریعے اس معاملے میں ہونے والی تبدیلی یا پیش رفت کا اندازہ لگایا جا سکتا [مزید پڑھیے]