عُمان کی خارجہ پالیسی

July 1, 2015 فیچر معارف 0

جزیرہ نما عرب کے جنوب مشرقی حصے، میں واقع عُمان ایسے ممالک کے گرد گِھرا ہوا ہے جو فرقہ وارانہ سرد جنگ اور ایک دوسرے کے معاملات میں دخل اندازی جیسے مسائل سے دوچار ہیں۔ لیکن مختصر سی سلطنت رکھنے والا عُمان عدم مداخلت کی پالیسی پر کارفرما ہے اور بدلے میں اپنی خودمختاری کا احترام چاہتا ہے[مزید پڑھیے]