بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے پر بھارت کے خدشات | 2
خطے میں چینی منصوبوں کے حوالے سے بھارتی ردِّعمل کااکثر کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔بھارت اکثر کسی نئی پیش رفت پر ردعمل دینے میں پھنس جاتا ہے اور چین بحرہند اورجنوبی ایشیا میں اپنے قدم مزید مضبو ط کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے۔ چار معاشی راہداریوں کا جائزہ بتاتا ہے کہ چین کیا اقدامات کررہا ہے،ان اقدامات سے بھارت کو کون سے فائدے اور نقصانات ہیں اور اس پر بھارت کا ردعمل کیا ہونا چاہیے۔[مزید پڑھیے]