بنگلا دیش: پاکستانی فوجیوں پر مقدمات کی تیاری!
زیرِ نظر تحریر بنگلا دیش کے اخبار ’’دی ڈیلی اسٹار‘‘ میں حال ہی میں شائع ہونے والے مضامین کے سلسلے کی آخری کڑی ہے۔ اخبار کے مطابق مضامین کے اس سلسلے کا مقصد ’’۱۹۷۱ء میں بنگلا دیش میں پاکستانی فوج کے جنگی جرائم کے متعلق پاکستان کی منافقت اور دہرے معیار کو بے نقاب کرنا ہے‘‘۔ (ادارہ) پاکستانی فوج کے ۱۹۵؍افسران اور اہلکار ۱۹۷۱ء کے قتلِ عام کے اخلاقی اور قانونی مجرم ہیں اور بنگلا دیش کے پاس اُن کے خلاف مقدمات چلانے کے تمام اخلاقی اور قانونی جواز موجود ہیں۔ ۱۹۷۴ء کے سہ فریقی معاہدے، جسے پاکستان ہمیشہ ایک عذر کے طور پر پیش کرتا آیا ہے، ان ملزمان کو معافی نہیں مل سکتی۔ پاکستانی فوج کے ان ۱۹۵؍اہلکاروں کے خلاف بنگلادیشی حکام کے [مزید پڑھیے]