ملک میں تعلیمی مراکز کی کل تعداد

February 1, 2007 فیچر معارف 0

نیشنل ایجوکیشن سینسس (NEC-2005) کے مطابق پاکستان میں تعلیم کے زمرے میں آنے والے تمام اداروں کی تعداد ۲۴۵۶۸۲ ہے۔ ان اداروں میں ۱۶۴۵۷۹ (۶۷%) کا تعلق پبلک سیکٹر سے ہے جبکہ ۸۱۱۰۳ (۳۳%) کا تعلق پرائیویٹ سیکٹر سے ہے۔ سروے جس کا اہتمام وزارتِ تعلیم، اکیڈمی آف ایجوکیسنل پلاننگ اینڈ مینجمنٹ (AEPAM) اور فیڈرل بیورو آف اسٹیٹسٹکس (FBS) نے مل کر کیا تھا