جمہوریہ وسطی افریقا: مسلمانوں کے قتلِ عام پر عالمی سکوت
انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری طور پر بین الاقوامی امن فوج تعینات نہ کی گئی تو صلیبی دہشت گرد گروہوں کے ظلم و ستم اور قتل و غارت گری کے باعث ’’جمہوریہ وسطی افریقا‘‘ کے مسلمان اپنے آبائی علاقے چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں گے۔