Abd Add
 

سعودی معیشت

سعودی عرب: پہلی بار ۲۵ سرکاری اسکولوں کی نجکاری

May 1, 2018 // 0 Comments

سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ۲۵ سرکاری اسکولوں کو نجی شعبے کے حوالے کر رہی ہے تاکہ وہ انہیں چلائیں۔ یہ بات پہلے سے متوقع تھی کہ سعودی حکومت کے نجکاری منصوبے میں اسکولوں کا نمبر سب سے پہلا ہو گا۔ اس منصوبے میں صحت، رہائش، نقل و حمل اور دیگر شعبے بھی شامل ہیں۔ اس منصوبے کا مقصد ۲۰۲۰ء تک گیارہ ارب ڈالر اکٹھے کرنا ہے۔ اس سے ریاست کے خزانے پر آنے والا وہ دباؤ کم ہو گا جو تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث متاثر ہوا ہے۔ وزارتِ تعلیم نے جنوری میں مکہ اور جدہ کے ۶۰ اسکولوں کے ڈیزائن، تعمیرات اور سہولیات کی بحالی کے لیے ٹینڈر کا اعلان کیا تھا۔ ماضی میں حکومت نے اسکولوں کے [مزید پڑھیے]