انسانی زندگی قبل از پیدائش

January 1, 2006 فیچر معارف 0

اسلام میں انسانی زندگی کے ہر مرحلے کا احترام کیا گیا ہے۔ اس گفتگو میں انسانی زندگی کے قبل از پیدائش مراحل کا اسلامی شریعت کے حوالے سے جائزہ لیا گیا ہے۔ گذشتہ تین چار دہائیوں سے انسانی زندگی‘ جان اور روح کے معاملات کو سائنسی ترقی اور بہت سے حیاتِ طبی (Bio-medical) ترقی کے عنوانات کے حوالوں سے دیکھا گیا ہے جو انسانی زندگی‘ صحت‘ طبعی‘ نفسیاتی اور سماجی ترتیب میں نمایاں ہیں۔[مزید پڑھیے]