Abd Add
 

امریکی مسلمان

امریکی صدارتی امیدوار (ٹرمپ) کا مسلم دشمن مطالبہ

December 16, 2015 // 1 Comment

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ دنوں مسلمانوں کے خلاف اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکی مسلمانوں کی نگرانی مزید سخت کی جانی چاہیے اور وہ اس مقصد کے لیے حکومت میں آکر ایسا اقدام کریں گے جو اس سے پہلے کسی نے نہیں کیا۔ انہوں نے کہا تھا کہ ’’شاید کچھ لوگ میری اس بات پر پریشان ہوں لیکن میرے خیال میں امریکی مسلمانوں کے لیے الگ شناختی کارڈ بنائے جانے چاہئیں اور انہیں پابند کیا جانا چاہیے کہ وہ ہر وقت کارڈ گلے میں پہنے رکھیں، تاکہ ان کی مؤثر انداز میں نگرانی کی جاسکے۔‘‘ ڈونلڈ ٹرمپ کی اس بات کے جواب میں کیلیفورنیا کے شہر کورونا کی ۲۲سالہ مسلمان لڑکی مروا بالکر نے اپنے لیے ایک کارڈ [مزید پڑھیے]

امریکی مسلمان مایوس نہیں!

December 1, 2011 // 0 Comments

نائن الیون کے بعد کی صورت حال نے امریکا بھر میں مسلمانوں کے لیے شدید مشکلات پیدا کیں۔ انہیں قدم قدم پر دل برداشتہ کرنے والے حالات کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے امتیازی سلوک برداشت کیا اور اس کے خلاف آواز بھی اٹھائی۔ ایک بات خاصی خوش آئند ہے، یہ کہ امریکی میڈیا بھی اب اس بات کو تسلیم کر رہا ہے کہ حالات کی خرابی کے باوجود امریکی مسلمان دیگر مذہبی گروپوں کے مقابلے میں زیادہ پرامید ہیں۔ نائن الیون کے دس سال مکمل ہونے کی مناسبت سے ایک سروے کا اہتمام کیا گیا تاکہ یہ دیکھا جاسکے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے شروع کیے جانے سے اب تک کا زمانہ مسلمانوں پر کیسا گزرا ہے، وہ اس حوالے سے کیا [مزید پڑھیے]