ترکی میں ۲۰۱۵ء کے عام انتخابات کے بعد سیاسی جماعتوں کی صورتحال

June 16, 2015 فیچر معارف 0

ترکی کے انتخابی قوانین کے مطابق پارلیمان میں نشست حاصل کرنے کے لیے کم سے کم ۱۰؍فیصد ووٹ لینا ضروری ہے۔ لہٰذا مندرجہ بالا چار جماعتوں کو انتخابات کے بعد پارلیمان میں نمائندگی مل سکی ہے۔ پارلیمان میں کم سے کم ووٹوں کے حصول کی شرط متناسب نمائندگی کی حامل دنیا کی اور جمہوریتوں میں بھی ہے، لیکن ترکی میں ۱۰؍فیصد کی یہ شرط دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ [مزید پڑھیے]