Abd Add
 

ترکی اسرائیل تعلقات

آبا و اجداد کے خواب

September 1, 2009 // 0 Comments

جب گزشتہ مہینے ایران کے صدارتی انتخاب کے نتائج کا سرکاری طور پر اعلان کیا گیا تو ترکی محمود احمدی نژاد کوسب سے پہلے مبارک باد دینے والے ممالک میں سے ایک تھا۔ایرانی گلیوں میں مظاہرین پر جبر کے واقعات کے دیکھتے ہوئے، اِس نے امریکااور یورپ کو ورطہ حیر ت میں ڈال دیا۔ حتیٰ کہ اِس نے اُس پرانے سوال کو پھر سے زندہ کردیا کہ کیا ترکی (یورپین یونین کا ممبر بننے کے بعد) مغرب کے ساتھ تعاون سے انکار تو نہیں کر دے گا؟ ترک وزیر خارجہ ’اِحمت داوواولو‘ نے ایک انٹرویو میں شکایت کی ہے کہ ’’لوگ اس کہانی کا ایک رُخ دیکھتے ہیں‘‘ البتہ انہوں نے اس کی تشریح نہیں کی کہ کیسے؟ تاہم یہ کہا جا سکتا ہے کہ [مزید پڑھیے]