جوبائیڈن کا انتخاب اور پاکستان
ٹرمپ کی پاکستان، مسلمانوں اور پناہ گزینوں کے حوالے سے سخت پالیسی کی وجہ سے جوبائیڈن کی فتح اگر تمام نہیں تو اکثر پاکستانیوں کے لیے خوشی کا باعث بنی جہاں ٹرمپ کی شکست کی بارہا وجوہات ہیں مگر ہمیں پاکستان کی بہتری کے پیشِ نظر، فی الفور کوئی حتمی رائے قائم نہیں کرنی چاہیے۔ پاکستان کے مقتدر حلقوں کو یہ سوچنا چاہیے کہ ۷۲ برسوں سے امریکی صدارت کی کرسی پر ریپبلکن صدر یا ڈیموکریٹ صدر کے آنے سے کیا فرق پڑتا ہے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ ریاستی مفاد، ریاستوں کی پالیسی کی تشکیل میں سب سے اہم کردار ادا کرتے ہیں نہ کہ نظریاتی اساس یا انسانی حقوق۔ ریاستیں اپنے فوائد کی وجہ سے اپنی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کرتی رہتی ہیں۔ اسی [مزید پڑھیے]