Abd Add
 

وینزویلا

امریکی انتظامیہ کی تختے اُلٹنے کی روش

February 16, 2019 // 0 Comments

امریکا آج کل جنوبی امریکا کے ملک وینزویلا میں منتخب اور خود مختار حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ایسی کوششوں کے قلیل المیعاد، طویل المیعاد اور اوسط المیعاد نتائج کے حوالے سے تاریخ کا ریکارڈ ملا جُلا ہے۔ امریکا کم و بیش ۷۰ عشروں سے لاطینی امریکا اور کیربین (جزائرِ غرب الہند) کے خطے میں حکومتیں بدلنے کی کوششیں کرتا رہا ہے۔ کامیابیاں اور ناکامیاں ملی جُلی ہیں۔ امریکا نے وینزویلا میں بھی حکومتوں کا تختہ الٹنے کی کوششیں کم و بیش نصف صدی سے جاری رکھی ہیں۔[مزید پڑھیے]

وینزویلا: فوجی بوٹوں کی دھمک

September 1, 2016 // 0 Comments

یہ صرف آرمی چیف نہیں بلکہ ایک کمانڈر اور ایک با اختیار اور طاقتور شخصیت ہیں ۔ان خیالات کا اظہار وینزویلاکے صدر نکولس میڈورو نے ایک ٹی وی پروگرام میں کیا۔یہ تعریفی کلمات انہوں نے اپنے لیے نہیں کہے بلکہ یہ اعزازی کلمات انہوں نے وینزویلا کے وزیر دفاع ویلڈمیر پیڈرینوکے بارے میں کہے جن کی منظوری اعزازی طور پر دی گئی ۔تصویر میں صدر کے پیچھے کھڑے ہوئے دراز قدجنرل واضح اور بااختیار شخصیت کے طور پر نظر آرہے ہیں۔ وینزویلا کے صدر نکولس میڈورو نے جولائی میں وزیر دفاع ویلڈمیر پیڈرینو کو خوراک کی کمی پر قابو پانے کے لیے حکومت کا نگران مقرر کیا ،خوراک کی کمی نے عوامی حکومت کے وقار کو مجروح کیا تھا اور حکومت کی بقا پر ایک [مزید پڑھیے]