Abd Add
 

جنگ عظیم

یورپ اور ایران موقع ضائع نہ کریں!

September 16, 2005 // 0 Comments

دو سال قبل جب ایران نے اپنے سول جوہری پروگرام سے متعلق تنازعہ پر یورپ سے رجوع کیا تو اس سے یورپ کے لئے بھی ایک موقع پیدا ہوا۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد سے یورپ اپنا عالمی اثر و رسوخ کھو چکا تھا۔ یہاں یورپ کو ایک موقع ہاتھ آیا کہ وہ ایک بین الاقوامی مسئلے کو حل کرنے کے لئے نسبتاً فعال کردار ادا کرے۔ یہ بہت ہی مناسب موقع تھا جس کے ذریعہ ایران اور یورپ مسئلے کا حل نکال سکتے تھے بلکہ ایک بے مثال مفاہمت کی داغ بیل ڈال سکتے تھے۔ اس موقع سے ایک ایسا اتحاد سامنے آسکتا تھا جو خطے اور بین الاقوامی سلامتی کے مفاد میں ہوتا۔ مغرب کے ذریعہ ایران پر مسلط کردہ غیر منصفانہ پابندیوں [مزید پڑھیے]

امریکا کے صدارتی انتخاب اور مسلمان

October 16, 2004 // 0 Comments

امریکا ۵۱ ریاستوں کا ایک اتحاد ہے۔ اس اتحاد کی اکائیاں اپنی آبادی رقبے اور سیاسی و معاشی اثر و رسوخ کے لحاظ سے انتہائی غیرمتناسب ہیں‘ مگر ایک قومی جذبے نے ان سب کو متحد کر رکھا ہے۔ امریکی ریاستوں کی آبادی کے لحاظ سے ان کے الیکٹورل ووٹ شمار ہوتے ہیں۔ کل ووٹ ۵۳۸ ہوتے ہیں۔ جیتنے کے لیے ۲۷۰ یا زائد ووٹ درکار ہوتے ہیں۔ پچھلے انتخاب میں بش کے پورے ۲۷۰ الیکٹورل ووٹ تھے۔ کم از کم کسی ریاست کے تین ووٹ ہیں‘ جس میں الاسکا‘ نارتھ ڈکوٹا اور سائوتھ ڈکوٹا اور کئی دیگر چھوٹی ریاستیں شامل ہیں‘ زیادہ ووٹوں والی ریاستیں ترتیب وار یہ ہیں۔ کیلیفورنیا ۵۵‘ ٹیکساس ۳۴‘ نیویارک ۳۱ اور فلوریڈ ۲۷۱ پچھلے انتخاب میں پاپولر ووٹ الگور [مزید پڑھیے]

1 2