تحریکِ اسلامی کامیابی کی شرائط
Posted on April 10, 2018 by سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ in ؒگوشئہ مودودی // 3 Comments


سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ
اسلامک ریسرچ اکیڈمی
کتابچہ
70
انفرادی اوصاف میں سب سے پہلی چیز اسلام کا صحیح فَہم ہے‘ جو آدمی اسلامی نظامِ زندگی کو بَرپا کرنا چاہتا ہو‘ اُسے پہلے خود اُس چیز کو اچھی طرح جاننا اور سمجھنا چاہیے جسے وہ برپا کرنا چاہتا ہے۔
اللہ آپ تمام لوگوں کو بہترین اجر دے. جس طرح آپ نے شاندار طریقے سے اس نہایت ہی اہم کتاب کو پیش کیا. کس طرح سے ممکن ہے کہ آپ کی تمام کتب مل سکیں
Indeed it is worthy work. May Allah SWT showers His blessings upon all of you.