[urdu style="font-size:24px;"] تحریکِ اسلامی کامیابی کی شرائط[/urdu]
[urdu style="font-size:24px;"] سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ[/urdu]
[urdu style="font-size:24px;"] اسلامک ریسرچ اکیڈمی[/urdu]
[urdu style="font-size:24px;"] کتابچہ[/urdu]
70
[urdu style="font-size:24px;"] سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ[/urdu]
[urdu style="font-size:24px;"] اسلامک ریسرچ اکیڈمی[/urdu]
[urdu style="font-size:24px;"] کتابچہ[/urdu]
70
انفرادی اوصاف میں سب سے پہلی چیز اسلام کا صحیح فَہم ہے‘ جو آدمی اسلامی نظامِ زندگی کو بَرپا کرنا چاہتا ہو‘ اُسے پہلے خود اُس چیز کو اچھی طرح جاننا اور سمجھنا چاہیے جسے وہ برپا کرنا چاہتا ہے۔
السلام و علیکم
اللہ آپ تمام لوگوں کو بہترین اجر دے. جس طرح آپ نے شاندار طریقے سے اس نہایت ہی اہم کتاب کو پیش کیا. کس طرح سے ممکن ہے کہ آپ کی تمام کتب مل سکیں
ان شاء بہت جلد مولانا مودودیؒ کی تمام کتابیں ہماری ویب گاہ پر آپ کو مل سکے گی اس پر مسلسل کام جاری ہے۔
Indeed it is worthy work. May Allah SWT showers His blessings upon all of you.
A very Good Effort, keep it up please……….
یہ بھت زبردست سوچ اور ترکیب ھے جو اس
نازک دور میں امید کی روشنی کرن ھے
عشق بڑھتا رھا سوئے دار رسن زخم کھاتا ھوا مسکراتا گا
روکتے روکتے روکتے تھک گئے زندگی کے بدلتے ہوئے زاویے