شادی کی ۸۰ویں سالگرہ

جاپان میں خودکشی کے اعداد و شمار

٭ جاپان کی نیشنل پولیس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال جاپان میں ہونے والی ۷۹۴۷ خودکشیاں مالی مشکلات کے سبب تھیں۔ خودکشیوں کی یہ تعداد اپنے سابقہ سال کے مقابلے میں ۹۵۰ کم تھی۔

۸۵ویں بار چوٹی سر!

٭ نیپالی کوہ پیما Apa Sherpa نے ایوریسٹ کی چوٹی ۸۵ویں بار سر کی ہے۔ یہ ورلڈ ریکارڈ ہے جو انہوں نے پچھلے ہفتے قائم کیا۔

شادی کی ۸۰ویں سالگرہ

٭ انگلینڈ کے Hereford کے ایک جوڑے Percy اور Florence Arrowsmith کی شادی کو ۸۰ سال پورے ہو گئے۔ یہ آج کرۂ ارض پر زندہ انسانی جوڑوں میں طویل ترین ازدواجی عرصہ ہے۔

(بشکریہ: امریکی ہفت روزہ ’’ٹائم‘‘۔ شمارہ۔ ۱۳ جون ۲۰۰۵ء)

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*