1 Comment

  1. ماشاء اللہ اچھی كوشش ہے روہنگیا مسلمانوں كے مسائل كے بارے میں لوگوں كو بالكل علم نہیں ہے اس لیے اس مسئلے كی حقیقت كو مزید اجاگر كرنے كی ضرورت ہے
    یہاں مسئلے كو بڑی تفصیل سے بیان كیا گیا ہے لیكن غیر مربوط ہے اس كو ایک مضمون كی صورت میں بیان كرنے كی ضرورت ہے نیز اختصار كے ساتھ اس كو الگ سے بھی بیان كیا جا سكتا ہے جس سے اس ظلم اور بربریت كی وجہ معلوم ہو سكے جس كی نظیر انسانی تاریخ میں نہیں ملتی
    اور كیا پاكستان كےقیام كے وقت ان مسلمانوں نے كوئی ایسا مؤقف اپنایا تھا كہ انگریز كے جانے كے بعد انہیں پاكستان كی طرح الگ اسلامی ملک بنا دیا جائے
    اس مسئلے میں بنگلہ دیش كا سركاری مؤقف كیا ہے بنگلہ دیشی حكومت اس كو حل كرنے میں كوئی تعاون كرے گی یا الٹا اس کو خراب كرے گے
    باہر سے رہ كر پاكستان سعودی عرب اور تركی جیسے بڑے ممالک اس مسئلے كو كس طرح حل كروا سكتے ہیں
    ان سوالات كے جوابات كی قارئین كو اشد ضرورت ہے

Leave a Reply to tahir Cancel reply

Your email address will not be published.


*