پاکستان میں ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کا استعمال

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ۱ء۱۱ ملین (ایک کروڑ گیارہ لاکھ) افراد اے ٹی ایم، ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ استعمال کرتے ہیں۔ یہ تعداد ۲۰۰۹ء میں ۳ء۹ ملین (۹۳ لاکھ) تھی۔

(بحوالہ ’’نیوزویک پاکستان‘‘۔ ۱۰ جنوری ۲۰۱۱ء)

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*