اقوالِ دانش

اقوالِ دانش

٭ عشق کی پہلی علامت دانش کی آخری علامت ہے۔ (اینٹائن بریٹ)

٭ یہ عظیم آدمی کا ہی حق ہے کہ وہ عظیم غلطی کرے۔ (لا روچ فوکالڈ)

٭ جنگ آپ کو ساری رات جگاتی ہے جبکہ اَمن آپ کو سکون کی نیند دیتا ہے۔ (امرسن)

٭ غلطی کا صدور ہونا غلطی نہیں ہے لیکن غلطی کی تکرار ہونا غلطی ہے۔ (شیکس پیئر)

(بحوالہ ’’ڈان‘‘ میگزین۔ ترجمہ: غیاث الدین)

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*