Day: May 16, 2005

کیا ’’تَھر‘‘ میں تعلیم کی ڈوبتی کشتی کو کنارہ ملے گا؟کیا ’’تَھر‘‘ میں تعلیم کی ڈوبتی کشتی کو کنارہ ملے گا؟

تھر‘ سندھ کا انتہائی پسماندہ علاقہ ہے جو اپنے معدنی ذخائر کے حوالے سے پورے ملک سمیت دنیا میں مشہور ہے۔ اس علاقے کی تعلیمی صورتحال سوچنے کے لائق ہے۔