ہم ’’حماس والے‘‘ مذاکرات چاہتے ہیں!
تحریکِ آزادی فلسطین کا ایک نیا مرحلہ ہمارے سروں پر آن پہنچا ہے۔ فلسطینی عوام نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے ذریعے تاریخ سازاپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ لوگوں کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے امریکا کو بھی چاہیے کہ وہ مظلوم عوام کے حقِ خود ارادیت کی حمایت سے متعلق اپنی قدیم روایت سے…