Day: February 16, 2010

’’بھارتی تسلط سے آزادی کا یقین دلاتا ہوں!‘‘’’بھارتی تسلط سے آزادی کا یقین دلاتا ہوں!‘‘

سید علی گیلانی اپنی ذات میں خود ایک تحریک ہیں۔ بھارتی ظلم و ستم کے سامنے عظمت و استقامت کے اس پہاڑ کی زندگی کا بیشتر حصہ جیل میں گزرا۔