چین، بھارت بنتے بگڑتے تعلقات
چین کے وزیر اعظم وین جیا باؤ بھارت کا دورہ کرنے والے ہیں۔ ایسے میں چین کے حوالے سے بھارت کا رویہ سخت تر ہوتا جارہا ہے۔ ذرا ان معاملات پر غور کیجیے جن میں بھارت کا رویہ سخت رہا ہے۔ دونوں ممالک ایک طویل مدت سے کشیدہ تعلقات کے حامل ہیں۔ دونوں ایک دوسرے…