
پروفیسر غلام اعظم کی ضمانت پر رہائی سے عدالت کا انکار
بنگلہ دیش میں قائم انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے سابق امیر پروفیسر غلام اعظم کی درخواست ضمانت دوسری مرتبہ مسترد کردی […]
بنگلہ دیش میں قائم انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے سابق امیر پروفیسر غلام اعظم کی درخواست ضمانت دوسری مرتبہ مسترد کردی […]
بنگلہ دیش میں استغاثہ اور تفتیشی ادارے مولانا دلاور حسین سعیدی کے خلاف انٹرنیشنل وار کرائمز ٹریبونل میں کوئی بھی ثبوت پیش کرنے میں مسلسل ناکامی سے دوچار ہو رہے ہیں۔ کوئی ایسا گواہ بھی سامنے نہیں لایا جاسکا ہے جسے سب کچھ اچھی طرح یاد ہو اور جو عدالتی کارروائی کو بہتر انداز سے آگے بڑھانے میں معاون ثابت ہوسکتا ہو
بھارت کی قیادت کے لیے علاقائی سطح پر بہتر تعلقات استوار رکھنا آسان نہیں۔ ایک طرف پاکستان ہے اور دوسری طرف چین۔ چین کے عزائم سے بھارت ہمیشہ تشویش میں مبتلا رہا ہے۔ جنوب مشرقی ایشیا اور جنوبی ایشیا میں چین کا بڑھتا ہوا عمل دخل بھارت کی تسلط پسند پالیسی کی راہ میں دیوار ثابت ہوتا جارہا ہے۔ چین آبادی اور معاشی قوت میں بھارت سے کہیں آگے ہے۔ وہ ایک بڑی مارکیٹ ہے جسے امریکا اور یورپ نظر انداز نہیں کرسکتے۔
صلح حدیبیہ میں ہم دیکھتے ہیں کہ رسول اللہﷺ اصل اور بنیادی اور مستقبل کی قوی مصلحتوں کوان ظاہری اور فوری مصلحتوں پر مقدم کرتے ہیں جن سے بعض لوگ چمٹے ہوئے تھے۔ اس لیے آپﷺ نے ایسی شرطوں کو بھی قبول کیا جن کے بارے میں پہلی نظر میں یہی کہا جاسکتا تھا کہ ان میں اسلامی جماعت کے لیے نقصان ہے
جاپان میں ایک سرکاری سروے کے مطابق ۶۱ فیصد مرد غیر شادی شدہ ہیں۔
Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes