
بنگلہ دیش کا بحران
بنگلہ دیش میں سنگین ہوتے ہوئے سیاسی بحران سے بھارت کو اپنی شمال مشرقی ریاستوں کے حوالے سے بھی فکر لاحق ہے، جہاں علیحدگی کی تحاریک چل رہی ہیں اور تشدد بڑھتا جارہا ہے۔ بھارت اس مرحلے پر ڈھاکا میں ناموافق حکومت برداشت نہیں کرسکتا۔
بنگلہ دیش میں سنگین ہوتے ہوئے سیاسی بحران سے بھارت کو اپنی شمال مشرقی ریاستوں کے حوالے سے بھی فکر لاحق ہے، جہاں علیحدگی کی تحاریک چل رہی ہیں اور تشدد بڑھتا جارہا ہے۔ بھارت اس مرحلے پر ڈھاکا میں ناموافق حکومت برداشت نہیں کرسکتا۔
جون ۲۰۱۳ء بروز جمعہ ایک پُروقار اور تاریخی تقریب میں کیمبرج یونیورسٹی نے ’’مولانا حاضر امام‘‘ (آغا خانی اسماعیلیوں کے امام پرنس کریم آغا خان) کو الٰہیات میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند پیش کر دی۔ اس طرح ’’حاضر امام‘‘ کیمبرج کی طویل تاریخ میں پہلے ’’مسلمان‘‘ ہیں جنہیں اِس اعزاز سے نوازا گیا ہے۔
امریکا کے تیسرے صدر اور اعلانِ آزادی کے خالق تھامس جیفرسن کے پاس نہ صرف یہ کہ قرآن کا نسخہ تھا بلکہ انہوں نے اسلام کو امریکی معاشرے کی تصویر کے ایک ممکنہ رنگ کے طور پر دیکھا اور مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کی کوشش بھی کی۔
عالمِ اسلام میں برپا عوامی تحریک میں نئی نسل نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ ابھی تک ان کی دلچسپی زیادہ تر جمہوریت کی بحالی سے ہے۔ اب ان کے سامنے وہ سارے پہلو بھی آنے چاہئیں جن میں مغربی جمہوریت اصلاح کی محتاج ہے۔ تحریکِ اسلامی یہ تجزیہ پیش کرے تو نئی نسل کو اسلامی نقطۂ نظر پر مطمئن کرنا کوئی مشکل امر نہ ہوگا
سلیمان اعظم کے عہد میں عثمانی ترک خشکی کی طرح سمندروں میں بھی ایک ناقابل تسخیر قوت بن کر سامنے آئے۔ یورپی ممالک کے بحری بیڑے عثمانیوں کے مقابلے میں آنے سے کترانے لگے۔ وینس کی صدیوں پرانی بحری طاقت کا بھی خاتمہ ہوگیا۔ سلیمان کے امیر البحر، خیر الدین باربروسہ نے بحرروم کے علاقے میں پری ویسا کی مشہور بحری جنگ لڑی اور اتحادیوں کو زبردست شکست دے کر اپنی بحری برتری ثابت کردی
چاٹگام کی فیروز شاہ کالونی میں سکونت پذیر ۳۰ سالہ حمیدہ کہتی ہیں: ’’باغیوں نے ۲۴ مارچ ۱۹۷۱ء کو ہمارے علاقے پر حملہ کیا اور علاقے کی مرکزی مسجد میں جمع ہونے والے تمام غیر بنگالی مردوں کو قطار بند کرکے مشین گنوں سے گولیاں برساکر موت کے گھاٹ اتار دیا
تقسیم ہند سے قبل یکم محرم ۱۳۶۵ھ (دسمبر ۱۹۴۵ء) میں دارالعلوم دیوبند میں دونوں جیّد ہستیوں کے درمیان پاک وہند کے موضوع پر ایک تفصیلی مکالمہ ہوا جس میں مولانا حسین احمد مدنی ؒاور ان کے رفقا نے مولانا شبیر احمد عثمانیؒ سے ’’پاکستان کی حمایت کیوں‘‘ پر کئی سوالات کیے۔
شام میں ڈھائی سال سے جو کچھ ہو رہا ہے، اس کے بارے میں اسرائیل غیر جانب دار رہنے کا راگ الاپتا آیا ہے اور […]
ترکی میں انفرا اسٹرکچر کے حوالے سے غیرمعمولی کارکردگی کا اظہار کیا جانے والا ہے۔ اس وقت بھی انفرااسٹرکچر بہت عمدہ ہے مگر اس کا […]
بھارت کے معروف اسکالر ڈاکٹر سری ناتھ راگھ وَن نے اپنی تازہ کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ ۱۹۷۱ء میں اسرائیل سے بھارت کے سفارتی […]
سفارت کاری کے میدان میں سعودی عرب سے کسی بھی نوع کی تیزی کی توقع نہیں رکھی جاتی مگر ۱۸؍اکتوبر کو سعودی حکومت نے سفارتی […]
شام کے کیمیائی ہتھیاروں کے معاملے پر روس نے امریکا سے جو معاہدہ کیا ہے، اس کے حوالے سے بہت سے مبصرین کا کہنا ہے […]
عالمی سطح پر اثاثوں یعنی مجموعی دولت میں گزشتہ دس برسوں کے دوران کم و بیش ۶۸ فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اور اضافے میں امریکی […]
حماس پر الزام عائد کیا جارہا ہے کہ وہ مصر کے معاملات میں مداخلت کر رہی ہے۔ اس سے قبل یہ الزام شام کے حوالے […]
لبنان اور اسرائیل کی جھڑپوں کو ختم ہوئے چند دن ہوئے تھے۔ ایک دن میں اپنی پرانی یادداشتیں اور کاغذات کی ورق گردانی کررہا تھا۔ […]
Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes