شہید عبدالقادر مُلّا کی اہلِ خانہ کو وصیت

December 16, 2013 فیچر معارف 0

شہیدِ وطن عبدالقادر مُلاّ کے اہلِ خانہ جب آخری دفعہ جیل میں اُن سے ملے تو انہوں نے وصیت کی:
’’میری شہادت کے بعد تحریکِ اسلامی کے سارے لوگوں کو چاہیے کہ وہ حتی الامکان صبر و استقامت کے ساتھ میرے خون کو اقامتِ دین کے کام پر لگائیں۔ کسی طرح کے بگاڑ یا فساد میں ہمارے وسائل ضائع نہیں ہونے چاہئیں۔

شہید عبد القادر مُلّا کی مثالی زندگی

December 16, 2013 فیچر معارف 0

عبد القادر مُلّا ۱۹۴۸ء میں جوری یا دونگی گاؤں میں پیدا ہوئے، یہ ضلع فریدپور کے تھانہ صدر پور کا حصہ ہے۔ اُن کا خاندان ممتاز مذہبی حیثیت کا حامل تھا ۔ شہید نے جوری یا دونگی پرائمری اسکول میں ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ اُن کا شمار انتہائی ذہین طلبہ میں ہوتا تھا

جماعتِ اسلامی کی فتح کا ڈَراوا

December 16, 2013 فیچر معارف 0

سجاتا سنگھ کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر جاتیہ پارٹی نے انتخابات کا بائیکاٹ کیا تو جماعتِ اسلامی کے اقتدار میں آ جانے کا احتمال ہے۔ حسین محمد ارشاد نے بتایا کہ انہوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ سے کہا کہ اُن (حسین محمد ارشاد) کے لیے اس بات کی کوئی اہمیت نہیں کہ کون اقتدار میں آتا ہے

بنگلہ دیش میں بھارتی مداخلت

December 16, 2013 فیچر معارف 0

بنگلہ دیش کے معروف اخبار ’’نیو ایج‘‘ کے ایڈیٹر انچیف نورالکبیر نے کہا ہے کہ بھارت نے بنگلہ دیش میں اپنی مرضی کی حکومت کے قیام کے حوالے سے ارادہ اور خواہش دونوں کو اب بے نقاب کردیا ہے۔ ایک ٹی وی ٹاک شو میں نورالکبیر نے کہا کہ بھارت کی سیکرٹری خارجہ سجاتا سنگھ نے ڈھاکا کے حالیہ دورے میں بھارتی قیادت کی اس خواہش کو کھل کر بیان کیا کہ وہ عوامی لیگ کی حکومت کو برقرار دیکھنا چاہتی ہے