میانمار کے مسلمان، مظلوم ترین اقلیت

July 1, 2014 فیچر معارف 0

میانمار (برما) کی مسلمان اکثریتی ریاست راکھین میں بدھ مت کے پیروکاروں اور مسلمانوں کے درمیان ہونے والے فسادات کے دو سال گزر جانے کے باوجود تاحال مسلمانوں کو شدید ظلم و ستم اور انتقام کا نشانہ بنا یا جارہا ہے ۔